Sunday 28 April 2013


الیکشن کے کرپٹ نظام میں تبدیلی کی تحریک

اس نظام کو اب مرنا ہوگا ...١١ مئی کو دھرنا ہوگا ....الیکشن والے دن دھرنا ہوگا 
پاکستان  عوامی تحریک نے اس نظام کا با ہکات کردیا ہے ...پہلے نظام کو تبدیل کریں گے پھر الیکشن لڑیں گے اور ہر کوئی پڑھا لکھا پیسے کے زور کے علاوہ بھی الیکشن لڑ سکے گا ................................انقلاب
.......................مصطفوی انقلاب .........منہاج القرآن انٹرنیشنل 
ڈاکٹر طاہر القادری نے آرٹیکل ٦٢ اور ٦٣ کا ٹھیک راستہ  بتایا ہے قوم کو ..اب قوم کو ان الیکشن والے دن ووٹ کسی کو بھی نیں "کے ٹائٹل سے دھرنا دینا ہوگا ....اس نظام کو اب مرنا ہوگا ...١١ مئی کو دھرنا ہوگا ....الیکشن والے دن دھرنا ہوگا .......نظام کو تبدیل کر کے ہے تبدیلی ممکن ہے ورنہ الیکشن سے اس ملک میں ٦٥ سال سے کوئی تبدیلی نیں آہی ہے ...سب ڈرامہ ہے  الیکشن کے نام پر.

اس کرپٹ نظام کو اب مرنا ہوگا .........پولنگ دے پے دھرنا ہوگا .
ووٹ کسی کے لیے  بھی نئیں ...
منہاج القرآن انٹرنیشنل ........ڈاکٹر طاہر القادری کا ایک اور دھرنا .....١١ مئی کو ....پولنگ ڈے پر دھرنا .
سیاست نئیں ....ریاست بچاؤ ...................ملک میں تبدیلی لاہو .