الیکشن کے کرپٹ نظام میں تبدیلی کی تحریک
اس نظام کو اب مرنا ہوگا ...١١ مئی کو دھرنا ہوگا ....الیکشن والے دن دھرنا ہوگا
ڈاکٹر طاہر القادری نے آرٹیکل ٦٢ اور ٦٣ کا ٹھیک راستہ بتایا ہے قوم کو ..اب قوم کو ان الیکشن والے دن ووٹ کسی کو بھی نیں "کے ٹائٹل سے دھرنا دینا ہوگا ....اس نظام کو اب مرنا ہوگا ...١١ مئی کو دھرنا ہوگا ....الیکشن والے دن دھرنا ہوگا .......نظام کو تبدیل کر کے ہے تبدیلی ممکن ہے ورنہ الیکشن سے اس ملک میں ٦٥ سال سے کوئی تبدیلی نیں آہی ہے ...سب ڈرامہ ہے الیکشن کے نام پر.
اس کرپٹ نظام کو اب مرنا ہوگا .........پولنگ دے پے دھرنا ہوگا .
ووٹ کسی کے لیے بھی نئیں ...
منہاج القرآن انٹرنیشنل ........ڈاکٹر طاہر القادری کا ایک اور دھرنا .....١١ مئی کو ....پولنگ ڈے پر دھرنا .
سیاست نئیں ....ریاست بچاؤ ...................ملک میں تبدیلی لاہو .
No comments:
Post a Comment